گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول قادر پور راں میں 5 روزہ ہیڈ ٹیچرز ٹریننگ اختتام پذیر ہو گئی
قا درپورراں ( نا مہ نگار )گور نمنٹ ہا ئیر سیکنڈرری سکو ل قا درپو رراں میں 5رو زہ ہیڈ ٹیچر ز ٹر ینگ اختتا م پزیر ہو گئی ، ٹر ینگ میں 6کلسٹروں کے 90ہیڈ ٹیچر ز نے شر کت کی ، اختتا می تقر یب کی صدا رت پر نسپل عبدا لر حما ن را ٹھور نے کی ہیڈ ٹیچر ز میں پر نسپل ،ما سٹر ٹرینرمیڈم حنا پرویز،محمد سلیم ،منور عباس آئی ٹی ،اور محمد طا رق نے ٹرینگ کو ا آر ڈینیٹر اور ہیڈ ٹیچر ز کیں سر ٹیفکیٹ تقسیم کیے جبکہ وزٹ پر آنے وا لی بر ٹش کو نسل کی ٹیم نے ہیڈ ٹیچر ز کی 100فیصد حا ضری ،ڈسپلن اور کا میاب ٹر ینگ پر پر نسپل اور انکی پو ری ٹیم کی تعر یف کی اور گور نمنٹ ہا ئیر سیکنڈرری سکو ل قا درپورراں کو بہترین سنٹر قرار دیا ۔