مصر : مسلح افراد کی تحریر سکوائر میں مظاہرین پر فائرنگ، 2 زخمی
مصر (نیٹ نیوز) مصر کے تحریر سکوائر میں حکومت کیخلاف مظاہرے کے دوران نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے مظاہرین پر اچانک اندھادھند فائرنگ کر دی جس کے باعث 2 مظاہرین شدید زخمی ہو گئے جبکہ حملہ آوروں نے امریکی سفارتخانے کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ ڈالے۔