عدالتی حکم کی خلاف ورزی، سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ اور چیف کمشنر سے وضاحت مانگ لی
اسلام آباد (آن لائن) سپرےم کورٹ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سےکرٹری داخلہ اور چےف کمشنر سے وضاحت طلب کرلی اور کہا ہے کہ کےوں نہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر آپ کےخلاف کارروائی کی جائے، ےہ رےمارکس جسٹس جواد اےس خواجہ نے رابعہ اورنگزےب کے مقدمہ مےں سوﺅموٹو اےکشن پر سماعت کے دوران کےا۔ جسٹس جواد اےس خواجہ نے کہا کہ عدالت نے رابعہ اورنگزےب کے مقدمہ مےں کسی قسم کے احکامات دےنے سے روکا تھا، وضاحت کی جائے کہ آپ نے عدالتی احکامات کی کےوں خلاف ورزی کی، وضاحت کےلئے2جنوری کے لئے نوٹس جاری کردےا، مقدمہ کی آئندہ سماعت 2جنوری 2013ءکو ہوگی، مےجر جنرل (ر) نصرت نعےم کےخلاف عدالتی حکم پر تھانہ آئی نائن مےں مقدمہ درج کےا گےا تھا جس پر وزارت داخلہ نے زون کے اےس پی ڈاکٹر خرم رشید کو تبدےل کرنے کے احکامات دئےے تھے جس پر سپرےم کورٹ نے سوﺅموٹو نوٹس لےا تھا اور متعلقہ حکام سے جواب طلب کےا تھا لےکن اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے عدالت مےں ابھی تک جواب جمع نہےں کراےا گےا۔