زہریلے سیرپ کا”را میٹریل“ بھارت سے منگوایا گیا تھا: رپورٹ
کراچی (خصوصی رپورٹ) کھانسی کے زہریلے سیرپ کا ”را میٹریل“ بھارت سے منگوایا گیا تھا۔ امت کے مطابق وزیراعلی کے معاون خصوصی خواجہ سلمان رفیق نے بتایا ابتدائی تحقیق سے درآمد شدہ خام دوا میں ملاوٹ کی تصدیق ہو گئی گوجرانوالہ میں مرنیوالے تمام افراد نشے کے عادی نہیں تھے۔