تھانہ فیکٹری ایریا، شاہدرہ، فیروز والا میں 2012ءمیں 4625 مقدمات درج ہوئے
فیروز والا (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا، شاہدرہ، فیروز والا میں 2012ءکے دوران 4625 مقدمات درج ہوئے ہیں۔ تھانہ شاہدرہ میں 1975 مقدمات درج کئے گئے جبکہ پچھلے سال کی نسبت ایک ہزار کم مقدمات درج ہوئے۔ تھانہ فیکٹری میں 1410 مقدمات درج ہوئے ہیں پچھلے سال کی نسبت سے ایک سو چالیس مقدمات کم رہے۔