فیروزوالا: باپ نے کمسن بیٹے کو اغوا کر لیا
فیروز والا (نامہ نگار) قصبہ ننگل ساہداں میں عمران نے اپنے کمسن بچے احتشام کو اغوا کر لیا فرار ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ عمران کی بیوی ناراض ہو کر میکے آئی تھی جس پر عمران نے بدلہ لینے کی خاطر اپنے بیٹے کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔