موسم سرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے (آج) کھل جائیں گے
لاہور (سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت سمیت صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج بروز منگل دوبارہ کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم نے نجی و سرکاری سکولوں میں 23 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی چھٹیاں دے رکھی تھیں۔
تعلیمی ادارے