پسنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ‘ 3 افراد جاں بحق Jan 01, 2013 4:36 AM, January 01, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گوادر (وقت نیوز) تحصیل پسنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق‘ ایک زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+