حافظ عامر کی آجاسم شریف سے ملاقات حلقہ میں کئے جانے والے کاموں کو سراہا
لاہور (پ ر) پرانی انارکلی فوڈ سٹریٹ کے صدر حافظ عامر نے گزشتہ روز رکن صوبائی اسمبلی آجاسم شریف سے ملاقات کی اور ان کی حلقہ میں کاوشوں کو سراہا۔ حافظ عامر نے کہا کہ آجاسم شریف ہمیشہ تاجروں کی سرپرستی کرتے ہیں۔