گورنر پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات Jan 01, 2013 4:16 AM, January 01, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی صورتحال اور صوبے کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+