80 فیصد سے زائد چینی عوام اپنے ملک کو عالمی طاقت تصور نہیں کرتے: گلوبل ٹائمز
بیجنگ (اے پی اے ) چینی اخبار گلوبل ٹائمز ڈیلی نے ایک سروے میں انکشاف کیا ہے 80 فیصد سے زائد چینی عوام اپنے ملک کو ابھی تک عالمی طاقت تصور نہیں کرتے۔ سروے کے مطابق ملک بھر سے سینکڑوں لوگوں نے حصہ لیا دوران سروے 82.3 فیصد لوگوں کا کہنا تھا ان کا ملک ابھی تک عالمی طاقت نہیں بن سکا ۔