یوکرائن کی منفرد ڈولفن، پانی سے باہر بھی کرتب دکھاتی ہے
کیف (نیٹ نیوز) یوکرائن میں ایک ٹرینر نے ڈولفن ایریم میں پرورش پانے والی 15 سال کی گوشا نامی ڈولفن کو پاین سے باہر نکل کررینگنے کی تربیت دی ہے۔ گوشا اب ٹرینر کے حکم پر سوئمنگ پول کے کنارے پر 10 میٹر تک مزے سے رینگ سکتی ہے۔