مکرمی! پاکستان کی واحد خاتون صحافی و ادیبہ عارفہ صبح خان نے 2012ءمیں ٹرپل ہیٹ ٹرک کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ عارفہ صبح خان نے 2012ءمیں گولڈ میڈلز میں ڈبل ہیٹ ٹرک کیا ہے۔ ادارہ فروغ تعلیم پنجاب کی طرف سے انہیں 2012ءمیں تین گولڈ میڈلز ریسرچ ورک، صحافتی و ادبی خدمات پر تین بار دئیے گئے اور تین شیلڈز دی گئیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔(انیلہ دہلوی۔۔۔لاہور)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024