مکرمی! ہم اہلیان شام گلی نمبر23‘ فردوس پارک‘ آ¶ٹ فال روڈ‘ سنت نگر لاہورمیں سردیوں کی آمد کیساتھ ہی گیس کی شدید ترین لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جس نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے۔ ہمارے علاقے میں بالکل گیس نہیں آتی‘ اگر کبھی آبھی جائے تو پریشر اتنا کم ہوتا ہے کہ اس پر کھانا نہیں پکا سکتے۔ ایل پی جی بہت مہنگی گیس ہے اور پہنچ سے باہر ہے۔ حکومت سے درخواست ہے کہ وہ اس مسئلے پر قابو پانے کیلئے کوئی ٹھوس قدم اٹھائے اور عوام کیلئے گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے۔(انور حسین آفیسر (ر) سٹیٹ بنک آف پاکستان لاہور‘ (سنت نگر لاہور)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38