کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے) کوےت بھر میں موسلادھار بارش ہونے کی وجہ سے نشیبی علاقوں میں پانی بھر گےا جبکہ ٹریفک حادثے میں چار سعودی باشندے جاں بحق ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق کوےت کے شمالی علاقہ میں ژالہ باری ہوئی جس سے کوےت موسم شدید سرد ہو گےا اور لوگ صحرا میں خیمے لگا کر بارش سے لطف اندوز ہوئے۔ سالمی بارڈر کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے دو دن کے بچے سمیت چار سعودی باشندے جاں بحق ہو گئے سعودی باشندے کوےت سے سعودی عرب جا رہے تھے کہ تےز رفتاری کی وجہ سے گاڑی الٹ گئی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38