کراچی (ریڈیو نیوز) کراچی میں دہشت گردی کے بڑے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس تفتیش کے دوران گرفتار ملزم سراج اللہ نے محرم کے دوران کراچی میں دہشت گردی کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کا تعلق کالعدم شدت پسند تنظیم سے ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024