کوئٹہ (اے ایف پی) قلات میں نامعلوم افراد کے نیٹو کو آئل سپلائی کرنے والے ٹینکروں پر حملے میں ایک ڈرائیور اور ہیلپر جاں بحق ہو گئے ہیں۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دوسرے ٹینکر کے ڈرائیور اور ہیلپر شدید زخمی ہو گئے ۔ یہ دونوں آئل ٹینکر کانوائے اور سکیورٹی کے بغیر سفر کر رہے تھے۔ گولیاں لگنے سے ایک ٹینکر سے تمام آئل بہہ کر ضائع ہو گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024