کھنڈا (نامہ نگار)چوہدی محمد بوٹا نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کیلئے اقدامات کرنا انتہائی ضروری معیشت کی اصلاحات اور اقتصادی استحکام کے بغیر ملک کی ترقی ممکن نہیں کاروباری ماحول میں بہتری لانا سرمایہ کاری کوفروغ دینا اور صنعتوں کی ترقی کیلئے اقدامات کرنا ضروری ہے، پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے ضروری ہے کہ کاروباری افراد اور حکومت مل کر کام کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ملک اقتصادی بحران سے نکل کر ترقی کی جانب گامزن ہوسکے، کاروباری طبقات کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے حکومت کو ٹھوس بنیادوں پر اقدامات اٹھانے چاہیں ۔
صنعتوں کی ترقی کیلئے اقدامات کرنا انتہائی ضروری ،چوہدری بوٹا
Feb 01, 2025