وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا دورہ کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی میں ایٹمی پاور پلانٹ کے تھری کا افتتاح کریں گے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلئیر کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کل کراچی میں چین کی شراکت سے تعمیر کے 3 نیوکلیئر پاور پلانٹ کا افتتاح کرنے جا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ 2200 منصوبے سے پاور پلانٹ سے بجلی کی مجموعی پیداوار میگاواٹ ہوجائے گی۔