Waqt News
Thursday | March 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
  • مقدمات کی تفتیش، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل طلب کر لیا
  • بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے یا نہیں: عمران خان
  • پنجاب, خیبرپختونخوا انتخابات کیس: سپریم کورٹ کا نیا بینچ کل سماعت کرے گا
  • ظل شاہ قتل کیس: حسان نیازی اور راجہ شکیل زمان کی ضمانت منظور

الیکشن ہی مسائل کی وجہ ہیں؟؟؟؟؟

Feb 01, 2023 7:48 AM, February 01, 2023
  • محمد اکرم چوہدری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
الیکشن ہی مسائل کی وجہ ہیں؟؟؟؟؟

پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں نوے دن کے اندرانتخابات کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماو¿ں نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے مو¿قف اختیار کیا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد نوے دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے، الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے گورنر کو خط لکھا لیکن گورنر خیبرپختونخوا نے ابھی تک انتخابات کے لیے تاریخ نہیں دی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ قانون کے مطابق اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد نوے دن کے اندر الیکشن نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سابق صوبائی وزیر عاطف خان کہتے ہیں کہ انتخابات منعقد کرانے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے، بروقت الیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے، آئین میں درج ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد نوے دن میں الیکشن کرانے ہوتے ہیں لیکن اب تک گورنر نے تاریخ نہیں دی جو غیر آئینی اقدام ہے۔ پی ڈی ایم الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے، نگران کابینہ غیرسیاسی ہوتی ہے لیکن ایسا لگ رہا ہے کہ یہ پی ڈی ایم کی کابینہ ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی ا?ئی نے پنجاب میں بھی نوے روز میں الیکشن کرانے کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے جو زیر سماعت ہے۔

عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

پاکستان تحریک انصاف کیا چاہتی ہے۔ یہ جو الیکشن الیکشن کی رٹ لگا رکھی ہے اس سے کیا بہتری آ سکتی ہے۔ کیا 2013 میں الیکشن نہیں ہوئے، کیا اس سے پہلے پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنی اس وقت الیکشن نہیں ہوئے، کیا اس سے پہلے جب صدر پرویز مشرف تھے اس وقت الیکشن نہیں ہوئے اور کیا 2018 میں جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت قائم ہوئی اس وقت الیکشن نہیں ہوئے۔ کیا ابھی ابھی چند ماہ قبل چند ہفتے قبل ملک کے کئی علاقوں میں میں ضمنی انتخابات نہیں ہوئے۔ ان سب انتخابات کے باوجود آج بھی ملک کے مسائل اپنی جگہ نظر آتے ہیں۔ پھر یہ کیسے کہا جا سکتا ہے کہ اب کی بار ہونے والے انتخابات سے مسائل حل ہو جائیں گے۔ یہ قوم کو بیوقوف بنانے کے لیے ایک اچھا بیانیہ تو ہو سکتا ہے لیکن اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ کہنا کہ پاکستان کے مسائل کا حل فوری طور پر شفاف انتخابات ہیں یہ معصوم لوگوں کے جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے۔ درحقیقت مسائل کا حل انتخابات نہیں بلکہ انتخابات ہی مسائل کی سب سے بڑی وجہ ہیں۔ انیس سو ستاسی سے لے کر آج تک جتنے بھی انتخابات ہوئے ہیں اور انتخابات کے نتیجے میں جتنی بھی حکومتیں قائم ہوئی ہیں اس کی وجہ سے پاکستان کی معاشی حالت بہت کمزور ہوئی ہے۔ انیس سو ستاسی سے پہلے کا پاکستان اور 2023 کا پاکستان بہت مختلف ہے۔ آج لوگوں کی زندگی 1987 سے زیادہ مشکل نظر آتی ہے۔ اسی کی دہائی میں ایک شخص کام کرتا تھا اور سارا خاندان آرام کرتا تھا گھر آسانی سے چلتا تھا تھا آج سارا خاندان کام کرتا ہے لیکن گھر کیسے چلے یہ کسی کی سمجھ میں نہیں ہے۔جب پاکستان تحریک انصاف خود ہی اسمبلیوں سے نکل گئی ہے نوے دن کے بعد اگر انتخابات ہو بھی جاتے ہیں تو کیا تبدیلی آ جائے گی۔ پاکستان تحریک انصاف کامیاب نہیں ہوتی ہے تو اس کی کیا ضمانت ہے یہ لوگ خاموش ہو جائیں گے۔ کراچی میں ابھی بلدیاتی انتخابات ہوئے ہیں وہاں ہارنے کے بعد انہوں نے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیا ہے۔ آنے والے انتخابات میں بھی اگر یہ یہ جیت نہیں پاتے تو پھر یہی رونا ہو گا کہ مینڈیٹ چرا لیا گیا، انتخابات شفاف نہیں تھے، ادارے نیوٹرل نہیں تھے۔ اس لیے یہ طے ہے کہ نئے انتخابات سے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ انتخابات کے نتیجے میں پاکستان کے مسائل میں اضافہ ہو گا۔ سیاسی عدم استحکام شدت اختیار کرے گا، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ انداز میں کام کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عام انتخابات کے بعد پاکستان میں سیاسی استحکام آئے گا تو یہ اس کی غلط فہمی ہے۔ بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت کے رویے کو دیکھتے ہوئے ہوئے یہ خیال بھی غلط ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام آ سکتا ہے۔ پی ٹی آئی اور سیاسی استحکام دو مختلف چیزیں ہیں۔ کام ان سے ہوتا نہیں اور باتیں ان کی ختم نہیں ہوتیں۔ جب حکومت ملی تو سیکھنا شروع کر دیا اور حکومت سے نکلے تو سب کو برا بھلا کہنا اور خود کو مسیحا بنا کر پیش کرنا شروع کر دیا۔ نہ ان سے معیشت سنبھلی، نہ مہنگائی قابو میں آئی نہ انتظامی معاملات چلا سکے، اس وقت ہر چیز کا کریڈٹ فوج کو دیتے رہے اور بعد میں تمام ناکامیوں کا ذمہ دار بھی انہیں ٹھہرا دیا۔ یہ لوگ سیاسی استحکام نہیں لا سکتے، سیاسی استحکام کے لیے تحمل مزاجی اور درگذر کی ضرورت ہوتی ہے، بات چیت کے دروازوں کو کھلا رکھنا پڑتا ہے اور پی ٹی ا?ئی کی موجودہ قیادت ان صلاحیتوں سے عاری ہے۔ اس لیے انتخابات کا بیانیہ قائم کرنے سے پہلے اور کچھ نہیں تو صرف دو ہزارہ اٹھارہ سے آج تک ہونے والے انتخابات سے کیا فرق پڑا یہ عوام کو بتائیں اگر سچ بولنے کے لیے کچھ نہیں ہے تو پھر خاموش رہیں اور ملک و قوم پر رحم کریں۔

مقدمات کی تفتیش، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل طلب کر لیا

 الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کے معاملے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین (ق) لیگ کے صدر برقرار رہیں گے۔ یہ چودھری پرویز الٰہی اور ان کے ساتھیوں کے لیے بڑا جھٹکا ہے۔ گذشتہ دنوں چودھری برادران کے حوالے سے یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ سیاسی اختلافات باوجود دونوں کا رابطہ برقرار ہے۔ چودھری پرویز الٰہی نے ایک الگ سیاسی فیصلہ ضرور کیا لیکن یہ حقیقت ہے کہ چودھری شجاعت حسین سے الگ ہو کر ان کے سیاسی قد کاٹھ کو نقصان پہنچا ہے۔ عہدے یا سیاسی فائدے ہی سب کچھ نہیں ہوتے کبھی کبھار تعلقات قائم رکھنے کے لیے بہت ان چھوٹی چھوٹی چیزوں کی قربانی دینا پڑتی ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کے لیے چودھری شجاعت حسین سے بہتر کوئی سیاسی ساتھی نہیں جتنا جلد انہیں اسکا احساس ہو گا اتنا ہی بہتر ہے۔

بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے یا نہیں: عمران خان

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
محمد اکرم چوہدری

محمد اکرم چوہدری

مشہور ٖخبریں
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • رونالڈو کی گرل فرینڈ سعودی عرب سے انتہائی متاثر

    Mar 28, 2023 | 17:39
  • سعودی عرب: مسافر بس کو حادثہ، 20 عمرہ زائرین جاں بحق

    Mar 28, 2023 | 17:33
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان نااہلی کیس قابل سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ

    Mar 30, 2023 | 17:22
  • مقدمات کی تفتیش، جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو کل طلب کر ...

    Mar 30, 2023 | 17:15
  • بینچ سے فرق نہیں پڑتا، الیکشن آئین کے مطابق ہوں گے یا نہیں: ...

    Mar 30, 2023 | 16:58
  • پنجاب, خیبرپختونخوا انتخابات کیس: سپریم کورٹ کا نیا بینچ کل ...

    Mar 30, 2023 | 16:53
  • ظل شاہ قتل کیس: حسان نیازی اور راجہ شکیل زمان کی ضمانت منظور

    Mar 30, 2023 | 16:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ خدمت کا سفر!!!!

    Mar 30, 2023
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
  • ”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

    Mar 29, 2023
  • بیساکھیوں کو اب یہ قبول نہیں 

    Mar 29, 2023
  • 1

    یورپی یونین سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

  • 2

    ادارہ جاتی ٹکراﺅ کی نوبت نہ آنے دیں

  • 3

    پنجاب اور خیبرپختونخوا کے انتخابات اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

  • 4

    پی ٹی آئی سینیٹروں کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آمد 

  • 5

    حکومت کا سستا پٹرول منصوبہ  ناکام بنانے کی سازش

  • 1

    جمعرات ‘ 8 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 2

    بدھ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 3

    منگل‘ 6 رمضان المبارک 1444ھ‘ 28 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  ماسٹر جی کا دکھ

    Mar 30, 2023
  •  یو اے ای میں سفیر پاکستان سے ملاقات

    Mar 30, 2023
  •  انتخابات اور خودمختار الیکشن کمیشن

    Mar 30, 2023
  •  ہماری ناصیہ فرسائی اور آئی ایم ایف کی بے پروائی

    Mar 30, 2023
  • رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی

    Mar 30, 2023
  • پاکستان کے مسائل ، یہ چند دن کی بات نہیں 

    Mar 30, 2023
  • جماعت اسلامی کا منشور

    Mar 30, 2023
  •  صوبائی اسمبلیاں کیوں توڑیں؟

    Mar 30, 2023
  •  ہر شخص کا گریبان دوسرے کے ہاتھ میں

    Mar 30, 2023
  • دہشت گردی اور سیاسی قیادت کی ذمہ داریاں

    Mar 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    آیت الکرسی کا مفہوم

  • 2

    رمضان اورمغفرت

  • 3

    برکاتِ رمضان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    کوئٹہ میونسپلٹی کی استقبالیہ میں 15جون 1948ئ

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ضرب کلیم

  • 3

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group