امریکی کاروباری ادارے گولڈ مین ساشے کا خالص منافع 2020 کی آخری سہ ماہی میں سالانہ بنیاد پر دوگنا ہو کر 4.4 ارب ڈالررہا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باوجود منافع بخش تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ساشے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اکتوبر سے دسمبر 2020 کے عرصے میں اس کا خالص منافع سالانہ بنیاد پر بڑھ کر دوگنا سے بھی زیادہ ہوگیا اور اس کا حجم 4.4 ارب ڈالر رہا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38