ڈپارٹمنٹ آف ایگری کلچر جامعہ کراچی اور کراچی اربن ایگری کلچر میں معاہدہ
کراچی (نیوز رپورٹر ) جامعہ کراچی کے ڈپارٹمنٹ آف ایگری کلچر اینڈ ایگری بزنس مینجمنٹ اور کراچی اربن ایگری کلچر انیشیٹو کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب گذشتہ روز آفس آف ریسرچ اینوویشن اینڈ کمرشلائزیشن جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی۔جامعہ کراچی کی جانب سے ڈیپارٹمنٹ آف ایگری کلچر اینڈ ایگری بزنس مینجمنٹ کی چیئر پرسن پروفیسر ڈاکٹر صبوحی رضا جبکہ