محسن گورائیہ کی والدہ کے انتقال پر ڈاکٹر طاہر القادری کا ا ظہارتعزیت
لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے سنیئر صحافی محسن گورایہ کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی کےلئے دعا کی ہے۔انہوں نے محسن گورایہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔