پی ایس ایل افتتاحی تقریب میںگانے کے ساتھ ڈانس بھی کرونگا:پٹ بل
لاہور(نمائندہ سپورٹس+سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں پرفارمنس سے قبل گلوکار پٹ بل نے وڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ پٹ بل کہتے ہیں کہ چودہ فروری کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پرفارم کرنے آرہا ہوں۔افتتاحی تقریب میں گانا گنگناوں گااور ڈانس بھی کروں گا۔