شوہر نے بیوی کو چھریاں مار کر زخمی کردیا
کراچی(کرائم رپورٹر)پاک کالونی کے علاقے جہان آباد میںبکراپیڑی کے نزدیک گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ شوہر نے بیوی کو چھری کے وار کرکے زخمی کردیا واقعہ جمعرات کی صبح پیش آیاد جس کے بعد ملزم عارف فرار ہوگیا جبکہ اس کی زخمی بیوی صائمہ کو سول اسپتال پہنچایاگیاجہاں اسے طبی امداد فراہم کی گئی۔