دبئی میں 550 میٹر بلند ’’برج جمیرا‘‘ بنانے کا اعلان 200 سے زائد منزلیں 2023ء میں مکمل ہو گیا
دبئی (نوائے وقت رپورٹ) دبئی میں ایک اور بلند و بالا عمارت ’’برج جمیرا‘‘ بنانے کا اعلان کر دیا گیا 550 میٹر بلند عمارت برج جمیرا کا پہلا مرحلہ 2023ء میں مکمل ہو گا برج جمیرا سمندر میں تعمیر شدہ برج العرب کے قریب تعمیر کیا جائے گا۔ کریک ٹاور کی 200 سے زائد منزلیں ہوں گی۔