31مئی سے تمام وصولیاں آن لائن کی جائیں گی مخدوم ہاشم
لاہور (کامرس رپورٹر) صوبائی وزےر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ رےسورس موبلائزےشن کے رواےتی طرےقہ کار سے ہٹ کر اس بار کمےٹی مےں پرائےوےٹ سےکٹر کو بھی نمائندگی جا رہی ہے۔ وسائل مےں اضافے کے لےے محصولات پر انحصار کی بجائے آمدن کے دےگر ذرائع پر بھی غور کےا جائے گا۔31مئی سے ٹوکن، پراپرٹی اور پروفےشنل ٹےکس سمےت تمام وصولےاں آئن لائن کی جائےں گی۔ تمام محکمے اپرےل سے پہلے رےسورس موبلائزےشن سے متعلق معاملات مکمل کرےں گے ۔ ٹےکس ڈپےارٹمنٹس کے علاوہ نان ٹےکس ڈےپارٹمنٹس سے بھی محصولات کی گنجائش پےدا کی جائے گی۔ ٹےکس کا پروگرےسو سسٹم رائج کےا جائے گا۔ کاروبار مےں آسانی کے لےے تمام متعلقہ ٹےکسوںکو ےکجا کر کے اےک ساتھ وصول کےا جائے گا۔ وفاقی سطح پر محصولات مےں آنے والا شارٹ فال صوبائی سطح پر وسائل کو براہ راست متاثر کرتا ہے اس لےے ضروری ہے کہ ہم وفاق پر انحصار کو کم کرےں ۔ اجلاس مےں صوبائی وزےر برائے صنعت و تجارت مےاں اسلم اقبال، وزےر صحت ڈاکٹر ےاسمےن راشد ،وزےر برائے مےنجمنٹ اےنڈ ڈوےلپمنٹ ڈےپارٹمنٹ سےد حسےن جہانےاں گردےزی ، صدر لاہور چےمبر آف کامرس اےنڈ انڈسٹری الماس حےدر، سپےشل سےکرٹری فنانس علی شےر دل، اےڈےشنل سےکرٹری عبےد الرحمان، چےئرمےن پی آر اے جاوےد احمد، اےڈوائزر فےصل رشےد ، عبدالرحمان وڑائچ اور متعلقہ محکموں کے نمائندگان نے شرکت کی ۔ ڈاکٹر ےاسمےن راشد نے مستقبل صحت کے شعبہ مےں دی جانے والی سہولےات کے عوض محصولات کی گنجائش پر زور دےا۔اےڈےشنل سےکرٹری فنانس نے اجلاس کو کمےٹی کے اغراض و مقاصد، طرےقہ کار اور رواں مالی سال کے آغاز پر رےسورس موبلائزےشن کمےٹی کی تجاوےز اور ان کے محاصلات پر اثرات سے آگاہ کےا۔