کراچی :امریکا اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ یورپ میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی صدر کی مانیٹری پالیسی اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں اتار چڑھا? ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.22 فیصد کم ہوکر 1336.99 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کے لیے سودے 4.90 ڈالر (0.4 فیصد) کمی کے ساتھ 1335.40 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد کم ہوکر 1335.49 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے 0.5 فیصد کمی کے ساتھ 1335.20 ڈالر فی اونس طے پائے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024