اسلام آباد:نہال ہاشمی کی سزا پر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے بیان دیا ہے کہنہال ہاشمی نے کسی ایک شخص کونہیں پورے نظام کودھمکی دی تھی۔امید ہےسپریم کورٹ باقی ماندہ7لوگوں کوبھی توہین عدالت میں طلب کریگی۔یہ 7 لوگ اپنی وفاداری ثابت کرنے کی آڑمیں عدلیہ پرحملہ آور ہورہے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024