لاہور : رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ نہال ہاشمی نے غیر مشروط معافی مانگی تھی۔عدالتی فیصلوں پر گفتگو اورتنقید کرنا آئینی اورجمہوری حق ہے۔کیا صادق امین یہی ہیں کہ کسی کے30 سال سے بستے گھر کو اجاڑ دیں ۔اگر نوازشریف کہتےکہ فیصلہ نہیں مانتا تو توہین عدالت ہوتی۔نوازشریف نے استعفا دیا اور فیصلے پر عمل کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38