ملتان میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی)محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے بدھ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 22.5 کم سے کم 8.8 بہاولپور زیادہ سے زیادہ 25.9 کم سے کم 8.8 رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 28 کم سے کم 9.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 26 کم سے کم 8 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 24.2 کم سے کم 7.3 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 22.5 کم سے کم 5.2 کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 23.5 کم سے کم 7.2 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔