مظفر آباد پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر 3 ملزم گرفتار کر لئے
ملتان (کرائم رپورٹر) مظفر آباد پولیس نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر 3 ملزم گرفتار کر لئے ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفر آباد پولیس کے علاقے میں چند روز قبل قتل ہونے والے ذوالفقار نامی شخص کو ذاتی رنجش پر قتل کیا گیا تھا جس کا پولیس نے سراغ لگا لیا ہے۔