ڈاکٹر حنان مختار نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی
لاہور (پ ر) لاہور کالج فاررویمن یونیورسٹی سے ڈاکٹر حنان مختار نے پی ایچ ڈی باٹنی کی ڈگری حاصل کرلی، ڈاکٹر حنان مختار نے ’’پاکستانی آم کی اقسام کے مخصوص جنسیاتی مارکز کی شناخت اور ان اقسام کی ایس ایس آر اور آر، اے، پی ، ڈی مارکرز کی مدد سے جنیاتی درجہ بندی کے عنوان سے پی ایچ ڈی کا مقالمہ لکھا۔