سول ایو ی ایشن کے ڈی جی عاصم سلما ن آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو نگے
کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) سول ایو ی ایشن اتھا رٹی کے ڈائر یکٹر جنر ل ایئر مارشل (ر) عاصم سلما ن آج اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جا ئیں گے ، ادارے کے ڈائر یکٹر ، افسران اور ملا زمین کے حا لیہ احتجا ج کے با عث ان کے عہدے میں تو سیع نہ ہو سکی ، نئے ڈی جی سے ڈیڑھ ماہ سے دفتر میں امور انجا م نہیں دے ر ہے تھے نہ ہی کسی انتظامی معا ملات میں مداخلت کی اجا زت تھی جبکہ ان کے کنٹریکٹ کی مدت میں تو سیع کے لئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مسترد کر دی تھی ۔ ذرائع کے مطا بق ڈی جی سول ایو ی ایشن اتھا رٹی کے خلاف حالیہ احتجا ج کے بعد متعلقہ وزارت اور مشیر ہو ابا زی سر دار مہتاب عبا سی نے شکا یت کنندہ ڈائر یکٹر ز سے درخوا ست کی تھی کہ احتجا ج ر وک دیں اور ان کے کنٹریکٹ کی مدت یکم فروری 2018 ءکو ختم ہو رہی ہے جس کے بعد ان کی جگہ نئے ڈی جی کا تقرر کر دیا جائے گا ۔