بلو چستان اسمبلی ارکان کو بکاﺅ مال نہ سمجھا جائے، نا صر شاہ
کراچی ( وقائع نگار ) سندھ کے وزیر اطلا عات سید نا صر شاہ نے کہا ہے کہ راﺅ انوار جلد قانو ن کی گرفت میںہوگا سندھ سیکر یٹریٹ میں صحا فیو ں سے بات چیت کر تے ہو ئے صو بائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ راﺅ انوار کے خلاف حکو مت نے کار ر وائی کی ہے اسے قانون کا سامنا کر نا ہو گا ۔ ایک سوال پر انہو ں نے کہا کہ بلیو لا ئن میں منصوبہ جلد شروع کرنے پر غور کیا جا رہا ہے سندھ حکو مت جب سبسڈی دیتی ہے تو ٹرانسپورٹ کو کرایہ کم کر نا چاہئے انہو ں نے کہا کہ ڈائیو کمپنی سندھ حکو مت کے فیصلے پر پوری اتری تو وزیر اعلیٰ نے منظوری دی ہے ۔ ایک سوال پر انہو ں نے کہا کہ فنکشنل لیگ سندھ حکو مت کی اتحا د ی ہے نو از شریف کا پیر پگارا سے ملنا کوئی خا ص با ت نہیں نا صر شاہ نے کہا کہ بلو چستان اسمبلی ارکان کو بکاﺅ مال نہ سمجھا جائے۔