ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ٗ پاکستان اور کوریا کی ٹیمیںکل مد مقابل ہونگی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور کوریا کی ٹیمیں ڈیوس کپ ٹائی ایشیا اوشنیا زون ون میں کل (جمعہ ) سے مد مقابل ہونگی ، کورین ڈیوس کپ ٹیم نے پاکستان میں ڈیوس کپ میچز کیلئے سیکیورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہاکہ ہے کہ ڈیوس کپ میں پاکستان سے سخت مقابلہ متوقع ہے۔