پیرس: زیادتی کا الزام، اخوان المسلمون کے بانی کا پڑپوتا زیرحراست
پیرس (اے ایف پی) پیرس میں اسلامی سکالر طارق رمضان کو 2 خواتین کے ساتھ مبینہ ریپ کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا اور پوچھ گچھ کی گئی۔ طارق رمضان نے الزامات مسترد کردئیے ہیں۔ طارق رمضان اخوان المسلمین کے بانی کا پڑپوتا ہے۔