سنگم تھیٹر کے حفاظتی انتظامات غیر تسلی بخش قرار، نوٹس جاری
ملتان (سٹاف رپورٹر) سول ڈیفنس آفس ملتان نے سنگم تھیٹر کے حفاظتی انتظامات کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے گذشتہ روز نوٹس جاری کر دیا۔ سنے سٹار سینما ڈیرہ اڈہ کے سٹاف کو سول ڈیفنس،آگ بجھانے اور حفاظتی انتظامات کے بارے میں ٹریننگ دی۔