ایشا جان اور حمید اداس کی روہی تھیٹر میں تشہیر ، ملتان میں شرکت مشکوک
ملتان (سٹاف رپورٹر)اداکارہ ایشاء جان اور کامیڈین حمید اداس کو روہی تھیٹر صادق آباد میںپبلسٹی کر دی گئی،سٹارلٹ تھیٹر پر شرکت مشکوک ہوگی،سٹارلٹ تھیٹر پر کام کرنے والے اداکار حمید اداس اور اداکارہ ایشاء جا ن کی روھی تھیٹر صادق آباد میں کل سے شرو ع ہونے والے ڈرامے’’غنڈی رن‘‘میںپبلسٹی کی گئی ہے۔