اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O ہم نہیں کہہ سکتے کہ خود اس نے ہی اللہ پر جھوٹ باندھ لیا ہے یا اسے دیوانگی ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ آخرت پر یقین نہ رکھنے والے ہی عذاب میں اور دور کی گمراہی میں ہیںOکیا پس وہ اپنے آگے پیچھے آسمان و زمین کو دیکھ نہیں رہے ہیں؟ اگر ہم چاہیں تو انہیں زمین میں دھنسا دیں یا ا ن پر آسمان کے ٹکڑے گرا دیں… جاری
سورۃ سبا (آیت 8‘9)