بچوں کو روزانہ انڈہ کھلانے سے ان کی دماغی نشوونما ہوتی ہے، تحقیق
واشنگٹن (اے پی پی) ماہرین صحت نے کہا ہے کہ بچوں کو روزانہ ایک انڈا کھلایا جائے تو اس سے کولائن اور ڈی ایچ اے جیسے اہم غذائی اجزا کی ضرورت پوری ہوجاتی ہے اور یوں ان کے دماغ کی افزائش میں اضافہ ہوتا ہے۔ واشنگٹن یونیورسٹی کیبراؤن سکول کی ماہر لورا لینوٹی کی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کو روزانہ ایک انڈا کھلایا جائے تو اس سے کولائن اور ڈی ایچ اے جیسے اہم غذائی اجزا کی ضرورت پوری ہوجاتی ہے اور یوں ان کے دماغ کی افزائش میں اضافہ ہوتا ہے۔