شیر ی ر حما ن پیپلز پارٹی پا رلیمانی بو رڈ کی رکن مقرر
کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) سینیٹر شیری رحما ن پیپلز پارٹی کے پا ر لیمانی بو رڈ رکن مقرر کر دیا گیا جس کی آصف علی زر داری اور بلا ول بھٹو زرداری نے منظور ی دے دی ۔سینیٹر شیر ی رحمان پیپلز پارٹی پا رلیمنٹرین کی سینئر نائب صدر بھی ہیں ۔