انسان کا سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ دنیا کیلئے اسکا وجود زینت کا باعث ہو اور جیسا کہ ایک یونانی شاعر کہتا ہے کہ اس کے ہر فعل کی روشنی کی کرنیں اوروں پر پڑ کے ان کو دیانتداری اور صلح کاری کیساتھ زندگی بسر کرنے کا سبق دیں۔
(’’بچوں کی تعلیم و تربیت‘‘ سے اقتباس)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024