گوانتاموبے: عدالت نے نائن الیون کے مبینہ ملزموں کے مقدمے کی سماعت سنسر کرنے سے روک دیا
گوانتاموبے (اے ایف پی) نائن الیون حملوں کے 5 مبینہ ملزموں کے مقدمے کی سماعت کرنے والے امریکی جج نے حکم دیا ہے کہ مقدمے کی کارروائی کو سنسر کرنا بند کیا جائے۔ واضح رہے کہ عدالت کی کارروائی خصوصی کمرے میں کی جا رہی ہے ۔