Waqt News
Wednesday | February 08, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی
  • بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع
  • ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس
  • ہولناک زلزلے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری ہے، ترک صدر
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے

Dec 01, 2022 | 23:48 11:48 PM, December 01, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے

ایک ماہ کے دوران آلو، پیاز، انڈے اور چینی سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا، نومبر میں مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد اضافے کے بعد 23.8 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رواں مالی سال جولائی تا نومبر مہنگائی کی مجموعی شرح 25.14 فیصد رہی۔نومبر میں شہری علاقوں میں مہنگائی کی شرح 0.4 فیصد کے ساتھ 21.6 فیصد پر پہنچ گئی۔دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 1.3 فیصد اضافے کے بعد 27.6 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کی ماہانہ رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں پیاز 33.42، آلو 14.57 فیصد مہنگے ہوئے۔انڈے 5.34 فیصد، چینی 3.67 فیصد، چائے کی پتی 14.79 فیصد مہنگی ہوئی۔نومبر میں سبزیاں 26.42 فیصد، دال مسور 11.17 فیصد، ٹماٹر 9.56، دال چنا 5.51 فیصد اور چکن 5.08 فیصد سستی ہوئی۔دال مونگ 3 فیصد، دال ماش 4.3 فیصد اور سفید چنے کی قیمت میں 2 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات کے مطابق سالانہ بنیاد پر پیاز 284.9 فیصد، سفید چنے 63.5 فیصد، چائے کی پتی62.49 فیصد مہنگی ہوئی۔چینی 9.9 فیصد، دال ماش 47.76 فیصد، دال مونگ 46.29 فیصد مہنگی ہوئی جبکہ گندم کی قیمت بھی سالانہ بنیاد پر 43.4 فیصد بڑھی۔

امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • سعودیہ کے بعد امارات نے بھی افغانستان میں سفارتخانہ بند ...

    Feb 06, 2023 | 10:59
  • 2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی

    Feb 07, 2023 | 19:57
  • پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

    Feb 06, 2023 | 22:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی مینوفیکچرنگ کی فیکٹری میں زبردست آگ بھڑک اٹھی

    Feb 07, 2023 | 22:57
  • بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع

    Feb 07, 2023 | 22:35
  • ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس

    Feb 07, 2023 | 22:17
  • ہولناک زلزلے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری ہے، ترک صدر

    Feb 07, 2023 | 21:54
  • وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے متاثرینِ زلزلہ ترکیہ کیلئے اکاؤنٹ ...

    Feb 07, 2023 | 19:37
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وزرا کی عدم موجودگی پر اپوزیشن نے حکومت کو آڑے ...

    Feb 08, 2023
  • تیزی سے تنہا ہوتے انسان 

    Feb 08, 2023
  • میرے لئے ’’سٹاک ہوم سینڈروم‘‘ کا طعنہ 

    Feb 07, 2023
  • چیئر مین سینٹ کی مستعفی ہونے کی دھمکی 

    Feb 07, 2023
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • 1

    ترکیہ اور شام میں قیامت خیز زلزلہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ کی آج انقرہ روانگی

  • 2

    قومی اثاثوں کی نجکاری قومی مفادات کو مقدم رکھا جائے 

  • 3

    بجلی بلز: فیول ایڈجسٹمنٹ  چارجز غیرقانونی قرار

  • 4

    مسئلہ کشمیر کا حل عالمی اداروں کے لیے بڑا چیلنج ہے

  • 5

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ¿ برطانیہ

  • 1

    بدھ ، 16 رجب المرجب1444ھ،8 فروری 2023ئ

  • 2

    منگل ، 15 رجب المرجب1444ھ،7 فروری 2023ئ

  • 3

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پشاورمیں قیامت خیز سانحہ

    Feb 08, 2023
  • آئی ایم ایف کا خطرناک شکنجہ

    Feb 08, 2023
  •  ملکی اور معاشی استحکام مثبت رویوں کا محتاج

    Feb 08, 2023
  • فرزند ِ اردو اور پاکستانی اردو 

    Feb 08, 2023
  • تیری جنت میں آئیں گے اک دن

    Feb 08, 2023
  •  مسئلہ کشمیر کاحل جہاد ہے ؟

    Feb 08, 2023
  • سیاسی مفادات اور ریاستی مفادات کا ٹکرائو

    Feb 08, 2023
  • سا نحہ پشاور،اے پی سی اور سیا ست

    Feb 08, 2023
  • ’’حیرت بھری آنکھ میں چین‘‘

    Feb 08, 2023
  • کشمیر اور مودی کا ایجنڈا ! 

    Feb 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بال جبریل 

  • 2

    بال جبریل 

  • 3

    چودھری نیاز علی خان کے نام خط

  • 4

    ارمغان حجاز

  • 5

    ماخوذ از

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group