اسمبلیاں توڑنے کا بیان Dec 01, 2022 5:02 AM, December 01, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ جب سے خاں نے کہا ہے جلسے میں توڑ دیں گے وہ منتخب ایواں اتحادی بھی ہو گئے ایکٹو خود حکومت میں پڑ گئی ہے جاں شیئر کریں: Share Tweet Google+