لاہور، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی ماڈل ٹاؤن لاہور میں میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر آمد.میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی وفات پر تعزیت.بیگم شمیم اختر کی مغفرت اور سوگوار شریف خاندان کے لئے صبر کی دعا کی۔ملاقات میں سینیٹر رانا مقبول، مریم اورنگزیب اور دیگر موجود تھے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024