میک اپ ایک آرٹ ہے ،ہانیہ عامر

اداکارہ ہانیہ عامر نے کہاکہ میک اپ ایک آرٹ ہے ۔ انہوں نے کہاکہ میک اپ کا تعلق ایک مخصوص جنس تک محدود نہیں کیا جاسکتا ہے یہ ایک فن ہے جسے خواتین ہو ں یا مرد سب سیکھ سکتے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ وہ اکثر سوشل میڈیا پر مردوں کی میک اپ ٹپس ویڈیو پر صارفین کو تنقید کرتے ہوئے دیکھتی ہیں جس میں ان مرد حضرات کا مذاق بنایا جاتا ہے جو آپ کو خود پر میک اپ اپلائی کرتے ہوئے ٹپس