پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اضافے کا رجحان رہا ۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انڈیکس میں 38 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ مارکیٹ 38 پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار 107 پر ٹریڈ ہوئی۔ گذشتہ روز مارکیٹ 261 پوائنٹس کے اضافے سے 41068 پر بند ہوئی۔