Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • یکساں ترقی و خوشحالی بزدار حکومت کا عزم ہے، فردوس عاشق
  • فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بیتاب
  • اب تمہارا وقت ہے، میری تمام تر نیک خواہشات تمہارے ساتھ ہیں، اوباما
  • نامور براڈکاسٹرز پاکستان کرکٹ کودنیا بھرمیں پہنچائیں گے
  • جو بائیڈن کی حلف برداری پرعالمی لیڈروں کے ملے جلے تہنیتی پیغامات

حقیقی مسائل

Dec 01, 2020 10:49 AM, December 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حقیقی مسائل

ایک شخص آگے بڑھا، اس کے دائیں ہاتھ میں سفید رنگ کی شیٹ تھی، یہ چلتا ہوا اسپیکر کے نزدیک پہنچا، شیٹ کے ٹکڑے ٹکڑے کیے اور ان ٹکڑوں کو ہوا میں اچھال دیا، باقی لوگوں نے دیکھا تو وہ بھی آگے بڑھے شیٹیں پھاڑیں اور ہوا میں اچھالنے لگے، چند لوگ ان کو روکنے کے لیے آگے بڑھے مگر انہیں دھکے دے کر پیچھے ہٹا دیا گیا، یہ اپنی بیعزتی برداشت نہ کرسکے لہذا یہ دھکے مارنے والوں سے الجھ گئے اور چند ہی لمحوں میں ایک دوسرے پر پل پڑے، لاتوں اور گھونسوں سے حملے کیے گئے، جی بھر کر گالیاں دی گئیں اور یوں "پارلیمنٹ ہاؤس" "تماشہ گاہ" کا منظر پیش کرنے لگا.آپ تماشا لگانے والی ہستیاں دیکھیں، ان مقدس لوگوں نے اس ملک کو ٹھیک کرنا ہے، یہ لوگ پارلیمنٹ ہاؤس کے تقدس کے محافظ ہیں مگر انہوں نے ہی اس کی عزت تار تار کردی، یہ کیا لوگ ہیں؟ یہ کون ہیں؟ کیا یہ لوگ قوم و ملت کو سنواریں گے؟ یہ لوگ ملک کے حقیقی مسائل کی طرف توجہ دیں گے؟

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں

معاف کیجئے گا "حقیقی مسائل" کو تو حل کرنے کی توفیق آج تک کسی کو نصیب ہی نہیں ہوئی اور توفیق نصیب ہو بھی کیسے؟ انہیں اپنے بچوں کو کاروبار بنا کر دینے ہیں، جائیدادیں بنانی ہیں، غیر ملکی پاسپورٹ حاصل کرنے ہیں، سرکاری خزانے میں غبن اور ہیرا پھیری کرنی ہے، موروثی سیاست کی روایت برقرار رکھنی ہے، ہم نے اپوزیشن کو بھی ٹھکانے لگانا ہے، سارے الزام، سارے قصور اپوزیشن کے سر تھوپنے ہیں، میڈیا کو دیوار کے ساتھ لگانا ہے پھر آپ خود ہی سوچیں ان حالات میں"اصل مسائل" کی طرف توجہ کون دے گا؟

اس ملک میں حکومت بھی ہے، اپوزیشن بھی ہے، یہاں پر جمہوریت بھی ہے مگر اس کے باوجود ملک یتیم اور لاوارث ہے، جمہوریت اپنا پتہ پوچھتی پھر رہی ہے، اپوزیشن کو اپنے مفادات کی پڑی ہے، حکومت اپوزیشن کے پیچھے پڑی ہوئی ہے، یہ سارے کا سارا زور، ساری توانائیاں اپوزیشن کو قصور وار ثابت کرنے میں لگا رہی ہے چنانچہ 72 سالوں میں ہم وہیں کے وہیں کھڑے ہیں، ہمارے مسائل آج بھی ویسے کے ویسے ہی ہیں اور انہیں کوئی بھی ٹھیک کرنے کے لئے تیار نہیں،  آپ نے کبھی سوچا جنہوں نے اس ملک کے مسائل حل کرنے ہیں وہ اس قابل ہیں بھی کہ نہیں؟ آپ مسائل ٹھیک کرنے کی بات تو چھوڑ ہی دیں، کیا یہ لوگ ان مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ بھی ہیں؟ انہوں نے کبھی اپنے چند گھنٹے ملکی مسائل کے لئے وقف کیے ہوں؟ ان کی زبانوں پر "ایجوکیشن سسٹم" بہتر بنانے کا ذکر ہو؟ یہ "جسٹس سسٹم" بہتر بنانے کی بات کرتے ہوں؟ یہ "ہیلتھ سسٹم" بہتر بنانے کے لیے مغز کھپائی کررہے ہوں؟ یہ ملک کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانا چاہتے ہوں، یہ آرٹ کے لیے فکرمند ہوں، یہ نسلوں کو کلچرلی مضبوط بنانے کے خواہشمند ہوں، ہرگز نہیں!.

ملک بھر میں دھند کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

ملک میں ہر روز سینکڑوں پریس کانفرنسز ہوتی ہیں، حکومتی نمائندے مائیک کے سامنے آتے ہیں، روزانہ بیشمار ٹاک شوز ہوتے ہیں مگر کسی کی زبان پر ملک کا نام نہیں ہوتا، کوئی بھی "ریئل ایشوز" کی بات نہیں کرتا بس وہی تماشے "وہ چور وہ ڈاکو، فلاں یہ تو فلاں وہ" یہ کون ہیں جنہوں نے اس ملک کو تماشہ گاہ بنا دیا ہے، جو پورے ملک کو آگے بڑھنے سے روکے ہوئے ہیں، انہوں نے پوری قوم کی اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ہے، پوری قوم سر سے لے کر پاؤں تک بیمار ہو چکی ہے، ہر مرتبہ کوئی نا کوئی بیمار ہمارے سر پر مسلط ہو جاتا ہے اور قوم کو مزید بیمار کر دیتا ہے، خدا کے لئے ہمیں اب تو اس کھیل کو روک دینا چاہیے، ہم کب تک ایک ہی دائرے میں گھومتے رہیں گے؟ ہمیں اس ملک کی خاطر نہ سہی، اپنی ذات کے لیے ہی رک جانا چاہیے، ہماری ذات، ہمارا وجود اس ملک کے دم خم سے ہے، ہماری شان، ہماری آن، بان اس کی مرہون منت ہے، اگر ہم مل کر اس وطن کیلئے مخلص ہو جائیں، ہم ترقی کی راہ میں درپیش رکاوٹیں مل کر ہٹانے کی کوشش کریں تو وہ دن دور نہیں جب ہم دنیا کے بڑے سے بڑے ملک کو ٹکر دے سکیں گے، بحثیت قوم ہم میں اور ہمارے حکمرانوں میں تھوڑی سی شرم بھی باقی ہے تو ہمیں ایجوکیشن سسٹم بہتر بنانا چاہیے، ہمیں اخلاقیات، امن، انصاف اور صحت کے لیے کام کرنا چاہیے، چوری، ملاوٹ، رشوت خوری اور کرپشن جیسی بیماریوں کو لگام ڈالنی چاہیے، میرا یہ ایمان ہے اگر ہم اس ملک کے ساتھ مخلص ہوجائیں، اس کے لئے محنت کریں تو یہ ہمیں کبھی مایوس نہیں کرے گا بلکہ یہ ہمیں بدلے میں "ڈبل" صلہ دے گا، لیکن اگر ہم نے یہی روش اپنائے رکھی تو وہ دن دور نہیں جب تاریخ ہمیں ایسے لفظوں سے یاد کرے گی "دنیا میں ایک ایسی بدقسمت قوم  بھی تھی جسے قدرت نے سنبھلنے کے بے شمار مواقع فراہم کیے مگر وہ اپنے ہٹ دھرمی پر قائم رہی اور ایک دن وقت کے بے رحم پہیے نے انہیں مسل کر رکھ دیا۔

وزیراعلیٰ کی ذیر صدارت اجلاس: یو ایس ایڈ کے 21اسکول پرائیویٹ پارٹنر شپ بورڈ کو دینے کی منظوری

٭٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • گلگت بلتستان نے مسائل کے حل کے بیانیے کو ووٹ دیا ، فیاض الحسن ...

    Nov 16, 2020 | 14:26
  • کرونا وائرس سے دماغی مسائل سوچ سے بھی زیادہ عام ہوسکتے ہیں: ...

    Jul 09, 2020 | 10:37
  • بھوک ، غذائیت کی کمی اور موٹاپا صحت کے مسائل اور بڑے معاشی ...

    Jul 08, 2020 | 13:13
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • یکساں ترقی و خوشحالی بزدار حکومت کا عزم ہے، فردوس عاشق

    Jan 21, 2021 | 14:37
  • فاف ڈوپلیسی پاکستان کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے ...

    Jan 21, 2021 | 14:27
  • اب تمہارا وقت ہے، میری تمام تر نیک خواہشات تمہارے ساتھ ہیں، ...

    Jan 21, 2021 | 14:18
  • نامور براڈکاسٹرز پاکستان کرکٹ کودنیا بھرمیں پہنچائیں گے

    Jan 21, 2021 | 13:35
  • جو بائیڈن کی حلف برداری پرعالمی لیڈروں کے ملے جلے تہنیتی ...

    Jan 21, 2021 | 13:23
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    وزیراعظم عمران خان کا وانا کیلئے تھری اور فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

  • 5

     کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group